BLOCK on STOLEN
کسٹمر
|
System guidline
|
آپریٹر
|
ہیلو: سر میں
اپنا نمبر بند کروانا چاہتا ہوں
|
السلام علیکم! سرفراز بات کر رہا ہوں، جی فرمائیے؟
|
|
03007654321
|
اپنا نمبر بتائیے
|
|
سر میرا فون چوری
ہو گیا ہے
|
Check for
1.
No Action Tagging
2.
Account is same or not
|
اچھا سر آپ نمبر کیوں بند کروانا چاہتے ہیں؟
|
سر میرا نام علی ہے
|
Level-3
Only if
“Same Account”
|
چلیں سر آپ بلکل فکر نہ کریں، میں آپ کا نام جاننا چاہوں
گا۔
|
12345-6789457-8
|
جی علی آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر بتائیے گا
|
|
“Other Account”
Use any ONE of these “Alternate” -->
|
سر مجھے confirm کیجئے گا جب آپ کا فون گم ہوا تو:
1.
بیلنس کتنا تھا؟
2.
FNF نمبرز؟
3.
Offer یا Bundle کونسا active تھا؟
4.
آپ کے نام کوئی اور JAZZ نمبر؟
5.
Package Plan کون سا لگا تھا؟
6. Last
Recharge کتنا اور کب
کروایا تھا؟
|
|
معلومات فراہم کرنے کا شکریہ، آپ کا نمبر بند کر دیا گیا
ہے
1. اگر آپ کو سم مل جائے تو اپنی اسی بلاک شدہ سم سے 111
ہیلپ لائن پر کال کر کے آپ اسے دوبارہ activate کروا سکتے ہیں
2. یا آپ کسی بھی قریبی JAZZ آفس میں اپنے اصل
شناختی کارڈ کے ہمراہ BIOMATRIC ویری فیکیشن کروا کر Duplicate سم حاصل کر سکتے ہیں ۔اپنے قریبی JAZZ آفس کے بارے میں
جاننے کے لئے 7089 پر خالی (Blank) SMS کریں (ISMS میں جا کر
کسٹمر کو میسج بھیجیں)
3. آئیندہ اگر آپ خود سے سم بلاک کرنا چاہیں تو کسی بھی Jazz نمبر سے *8822# ڈائل کر یں اور Menu میں معلومات
لکھ کر اپنا جاز نمبر بلاک کر سکتے ہیں۔
. کسٹمر اگر کسی Metro City سے ہے تو اسے اومنی سروس کے ذریعے Duplicate SIM کی آفر ضرور دیں۔ جس کے چارجز 200 روپے ہیں |
For Duplicate Number Purchase via Omni | Make an activity in CREATOR | Follow these steps
Mobics > efront > Creator > Enter number > Select: Omni Channel sale lead > Then enter customer’s info in the fields.
یہ سہولت صرف ان شہروں میں میسر ہے: ۔۔۔لاہور۔۔ راولپنڈی۔۔
اسلام آباد۔۔ فیصل آباد۔۔ کراچی۔۔ ملتان۔۔ سکھر
No comments:
Post a Comment