For Details of Jazz MBB Device Bundles and Price, Click Here
کسٹمرز کے جاز انٹرنیٹ ڈیوائس سے متعلق عموماً پوچھے جانے والے سوالات
کسٹمرز کے جاز انٹرنیٹ ڈیوائس سے متعلق عموماً پوچھے جانے والے سوالات
کیا ڈیوائس کی سم (ڈیٹا سم) کو موبائل فون میں لگا کر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں؟
جی ہاں: ڈیٹا سم موبائل فون میں بھی استعمال کر سکتے ہیں.
کیا ڈیوائس میں Jazz کی دوسری سم یعنی Prepaid سم لگا کر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں؟
نہیں: حال ہی میں جاز کی جانب سے پری پیڈ سم کو جاز انٹرنیٹ ڈیوائس کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
کیا جاز ڈیوائس میں کسی دوسرے نیٹ ورک کی سم لگا کر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں؟
نہیں : ایسا ممکن نہیں ہے.
جاز 4G MBB ڈیوائس کے IP ایڈریس کے فیچرز
کسٹمر ڈیوائس کی
بیٹری نکال کر ڈیوائس کے پیچھے موجود IP
address کو Google Chrome میں
درج کر کے ان فیچرز سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ عموماً IP address اس
طرح ہوتا ہے:
192.168.1.1
پیکج یا Bundles کو activate کرنا
|
بیلنس اور بقیہ MBs چیک کرنا
|
اپنا کوئی Prepaid نمبر ڈیوائس کے
ساتھ درج یا تبدیل کرنا
|
ڈیوائس کا نام اور پاسورڈ تبدیل کرنا
|
ایس-ایم-ایس Send کرنا اور ڈیٹا سم
کا ان باکس چیک کرنا
|
ڈیوائس کی وارنٹی سے متعلق ڈاکومنٹ ڈاؤن لوڈ کرنا
|
ڈیوائس کاPassword کیسے
تبدیل کیا جائے؟
IP Address (192.168.1.1)
> Settings > change password in Wifi
Key
No comments:
Post a Comment